ایبٹ آباد ثانوی تعلیمی بورڈ نے نہم، دہم ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا اعلان

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد ثانوی تعلیمی بورڈ نے نہم، دہم ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا اعلان کر دیا
تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد تعلیمی بوڈ نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی دسویں اور بارویں کے 10 جولائی سے 19 جولائی تک امتحان ہو گے
نویں اور گیارویں کے امتحانات 27 جولائی سے 4 اگست کے دوران لیے جا ہیں گے
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ایس او پی ز بھی جاری کر دی
ماسک کا استعمال سماجی فاصلہ رکھنے کے ساتھ ساتھ ہاتھ ملانے پر بھی پابندی عاہد کر دی

BISE Exam

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں