ٹک ٹاک کے شوق نے ایک اور نوجوان زندگی لے لی

ٹک ٹاک کے شوق نے ایک اور نوجوان زندگی لے لی

سوات کبل کے علاقے مابنڑ میں ٹک ٹاک نے نوجوان کی جان لے لی ٹک ٹاک کے لئے ویڈیو بناتے ہوئےانیس سالہ حمیدا للہ چل بسا انیس سالہ حمیداللہ سر پر پستول رکھ کر ویڈیو بنارہاتھا کہ گولی چل گئی ، نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کبل اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے تحقیقات شروع کردی کہ پستول کس کا ہے

boy died by tiktok

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں