ٹک ٹاک کی ویڈیو بنانے کے شوق نے میٹرک کے طالب علم کی جان لے لی

ایبٹ آباد،ٹک ٹاک کی ویڈیو بنانے کے شوق نے میٹرک کے طالب علم کی جان لے لی
ایبٹ آباد ،تھانہ ڈونگا گلی کی حدود بھاگن ہائی سکول کا طالب علم عبدالصمد ٹک ٹاک کی ویڈیو بنا رہا تھا ،پسٹل ہاتھ میں لے کر ویڈیو کے شوق میں اچانک گولی چلنے سے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا
ایبٹ آباد ،جس کی نعش کو پوسٹمارٹم کے ڈسٹرکٹ ہسپتال لایا گیا جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثا کے سپرد کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں