ہوائی فائرنگ سے ایک گھرکا ننھا چراغ گل ہو گیا

تفصیلات کے مطابق ہریپور میں شادی کی خوشی منانے والوں نے ہوائی فائرنگ سے ایکن اور گھرکا ننھا چراغ گل کر دیا
۔جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ہری پور تھانہ سرائے صالح کی حدود رتہ بنہ میں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں گورنمنٹ پرائمری سکول رتہ بنہ جماعت سوئم کاطالب علم معاذ علی ولد فیص عالم گولی لکنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کی والدہ زخمی ہوگئی
پولیس نے ملزم گرفتارکرلیا

Boy killed in Haripur

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں