سوتیلے بیٹے نے اپنی سوتیلی ماں کو گولی مار کےقتل

رجوعیہ چوکی کی حدود گاؤں سجاول میں سوتیلے بیٹے نے اپنی سوتیلی ماں کو گولی مار کےقتل اور سوتیلے بھائی کو شدید زخمی کر کےفرار ہوگیا باپ علی اکبر خان نے اپنے پہلی بیوی کے بیٹے شفاقت ولد علی اکبر خان پر ایف آئی آر درج کروائی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں