ہزارہ موٹر وے پر فیصل آباد کی فیملی کی کار کو حادثہ تین افراد جاں بحق دو شدید زخمی۔

ایبٹ آباد: ہزارہ موٹر وے پر فیصل آباد کی فیملی کی کار کو حادثہ تین افراد جاں بحق دو شدید زخمی۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے ایبٹ آباد کی طرف انے والی کار مسلم آباد انٹر چینج کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گی جس میں سوار 3 افراد جابحق ہو گے جبکہ 2 بچے زخمی ہو گے
جاں بحق ہونے والے میں محمد فیضان،انیسہ بی بی اور منیب الرحمن سکنہ فیصل آباد شامل۔ تمام جابحق افراد اور زخمیوں کو گاڑی کو کاٹ کر نکالا جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ریسکیو میڈیکل ٹیم نے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا

Car accident in Hazara Motorway
3 died in Car accident

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں