چیئرمین عورت آوز زارا خان کی کمشنر ہزارہ سید ظہیر السلام سے ملاقات

ایبٹ‌اآباد: (ہندکو ٹی وی ) چیئرمین عورت آوز زارا خان کی کمشنر ہزارہ سید ظہیر السلام سے ملاقات کی جس میں‌ایبٹ آباد خواتین کے مسائل اور انکا حل زندگی کا مشن ہے زارا خان نے سنئیر سیاست دان شہزادہ گستاسب اور چیئرمین عورت آوز زارا خان نے کمشنر ہزارہ سید ظہیر السلام سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ مقامی خواتین کے لئیے سوسائٹی میں زیادہ مسائل ہیں سیاسی سماجی اور معاشرتی ناہمواری معاشرے کا بنیادی مسلہ ہے ہزارہ اور پاکستان بھر کی حواتین ہر شعبہ زندگی میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں سپیشل دہی علاقوں کی خواتین کو زیادہ مسائل درپیش ہیں انکا ڈیٹا سرکاری سطح پر ہونا چائیے جسمیں تعلیم صحت اور معاشی مسائل کے حل کے لئیے ہر ضلعی سطح پر اقدامات ہونے چائیں جس پر کمشنر ہزارہ نے زارا خان کو اس بات کی یقین دہانی کروائ کہ ہزارہ ریجن میں خواتین کے مسائل اور انکے حل کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں