انجینئرنگ کے ہر شعبہ کیلئے ملکی سطح پر ریسرچ سنٹر کا قیام عمل میں لا کر ملکی مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے: چیف انجینئر سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ رفیع الدین

ایبٹ آباد چیف انجینئر سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ رفیع الدین نے کہا ہے کہ انجینئرنگ کونسل کے کردار کو مزید فعال بنانے کیلئے مختلف تجاویز دی ہیں جن میں انجینئرنگ ایجوکیشن میں ریسرچ ورک کو منظم کرنے کا کہا گیا ہے اور انجینئرنگ کے ہر شعبہ کیلئے ملکی سطح پر ریسرچ سنٹر کا قیام عمل میں لا کر ملکی مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے اسی طرح انجینئرنگ ایجوکیشن کے معیار پر کڑی نگرانی کی ضرورت پر زور دیا گیا تاکہ معیار تعلیم بہتر سے بہتر ہو نوجوان انجینئرز کیلئے ڈاکٹرز کی طرز پر انٹرنشپ یک سالہ ادائیگی پر ٹرینگ کا انتظام کیاجائے گا تاکہ تجربہ کی بنیاد پر ان کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سروس سٹرکچر برائے انجینئرز منظور کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ انجینئرز ملکی ترقی میں کردار ادا کر سکیں اور اعجاز حسین انصاف سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے تمام تجاویز کو سراہا ہے اور وعدہ کیا کہ یہ مطالبات ہمارے منشور کا حصہ ہوں گ

Chief Engineer C & W

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں