کلین اینڈ گرین مہم بٹگرام کے تحت آج سے ضلع بھر میں صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا

کلین اینڈ گرین مہم بٹگرام کے تحت آج سے ضلع بھر میں صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آج مین بازار بٹگرام میں ڈپٹی کمشنر بٹگرام عبدالحمید خان کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ تمام متعلقہ محکمہ جات صفائی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ صفائی مہم 25 جنوری تا 03 فروری 2021 تک جاری رہے گی جس میں متعلقہ محکمے اپنے ایریا میں مرحلہ وار طور پر صفائی کا کام انجام دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں