مشتاق احمد غنی اور علی خان جدون کرونا ٹیسٹ کی مشین پی سی آر PCR ایم ڈی/ ڈین ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد کے حوالے کردی


سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی اور ایم این اے علی خان جدون کرونا ٹیسٹ کی مشین پی سی آر PCR ایم ڈی/ ڈین ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد کے حوالے کررہے ہیں. بائیو سیفٹی کیبینٹ پہلے ہی ایوب میڈیکل کمپلیکس پہنچ چکی ہے. اب کرونا کے ٹیسٹ انشاء اللہ جلد ہی شروع ہوجاینگے. اس موقع پر کمشنر ہزارہ سید ظہیر السلام اور ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمن بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں