کرونا سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن کیلئے دوسرے مرحلے کا آغاز

کرونا سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن کیلئے دوسرے مرحلے کا آغاز ترجمان وزارتِ صحت

ملک بھر میں ساٹھ سال اور زاید عمر کے افراد کی ویکسین لگائی جارہی ھے

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا پمز پولی کلینک اور سی ڈی اے ہسپتال میں قائم ویکسینیشن سنٹر کا اچانک دورہ

سنٹر پر بزرگ شہریوں کیلئے ویکسینیشن کے انتظامات کا جایزہ

فرنٹ لایینز ہیلتھ ورکر کے بعدساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے ویکسینیشن کا آغاز دس مارچ سے ہو چکا ھے

ویکسین لگوانے والے بزرگ شہریوں سے ملاقات ویکسین کی افادیت بارے بات چیت

سنٹرز پر بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کو یقینی بنایا جائے

لوگوں کی بڑی تعداد میں ویکسین لگوانے میں دلچسپی خوش آئیند ھے

لوگوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوے سنٹرز کی تعداد اور سٹاف کی تعدا میں اضافہ کیا جارھا ھے حکومت کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے عملی اقدام ہے

corona vaccine second phase Started

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں