اسلام آباد: کورونا وائرس کے نے معصوم بچوں کو بھی نہ بخشا ! اب تک 10 سال کی عمر تک 47 بچے جاں بحق

اسلام آباد: کورونا وائرس کے نے معصوم بچوں کو بھی نہ بخشا ! اب تک 10 سال کی عمر تک 47 بچے جاں بحق
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے معصوم بچے بھی محفوظ نہ رہے اور اب تک 1 سال سے 10 سال کی عمر کے 47 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے مطابق کورونا کی پہلی لہر کے شروع سے تین جولائی 2020 تک ایک سے 10سال کی عمر تک کے 12 بچے جاں بحق ہوئے ، یکم اگست 2020سے رواں سال 31 جنوری تک 21بچے جاں بحق ہوئے ۔

نجی ٹی کے مطابق یکم فروری 2021 سے اب تک کورونا وائرس کے باعث ایک سے 10سال کی عمر تک کے 14بچے جاں بحق ہوئے جن میں رواں ماہ جاں بحق ہونے والے 7بچے بھی شامل ہیں

Corona virus affected one to 10 years kids

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں