پی آئی اے کے تین جہاز کل کورونا ویکسین کیلئے چین روانہ

اسلام آباد: پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹوآفیسر ارشد ملک نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے تین جہاز کل کورونا ویکسین لینے چین روانہ ہوں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق چین سے کورونا ویکسین کے مزید دس لاکھ ڈوز لانے کے حوالے سے ارشد ملک کا کہنا تھا کہ پی آئی اے چین سے ویکسین ملک میں لانے کے لئے 777 جہاز استعمال کر رہا ہے اور کل بھی پی آئی اے کے جہاز چین روانہ ہونگے۔ چند روز قبل بھی پی آئی اے نے چین سے 10 لاکھ ڈوز چینی شہر بیجنگ سے اسلام آباد پہنچائی تھیں۔
Corona Virus Vaccine imported form China

PIA aero plane

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں