کورونا وبا ء کی رو ک تھا م کے لئے علما ء اکرا م کو رو نا وبا ء کی حفا ظتی تدا بیر کے حوا لے سے عوا م میں اگا ہی مہم

کمشنر ہزارہ ڈویژن ریا ض خا ن محسود نے کہا ہے کہ کورونا وبا ء کی رو ک تھا م کے لئے علما ء اکرا م کو رو نا وبا ء کی حفا ظتی تدا بیر کے حوا لے سے عوا م میں اگا ہی اور شعور پیدا کر نے میں اپنا کردار ادا کر یں کیو نکہ کورو نا سے بچا ؤ کے لئے علما ء اکرا م کا کردار کلیدی ہے اور تما م شہر ی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد ویقینی بنا ئیں۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن ریا ض خا ن محسودنے کہا ہے کہ کورونا وبا ء کی روک تھام کے لیے ایبٹ آباد کی عوام کو بہت زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے کیو نکہ ایبٹ آباد میں کورو نا وبا ء کی شر ح ملک کے دیگر شہر یو ں کی نسبت زیا دہ ہے اس لئے ہم سب نے ملکر حکو مت کی وا ضع کر دہ کو رو نا وبا ء سے بچا ؤ کی ایس او پیز پر عمل کر تے ہو ئے اس وبا ء پر قا بو پا نا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز مرکزی جا مع مسجدایبٹ آباد میں جمعہ کے اجتماع کے موقع پر نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثنا ء اللہ،ضلعی انتظا میہ کے افسران، ڈسٹرک خطیب مفتی عبدلوا جداور نما زی بھی کثیر تعداد بھی موجود تھے۔کمشنر ہزار ریا ض خا ن محسود نے کہا کہ کورو نا کی وبا ء پورے ملک اور بل خلو ص ہزارہ ڈویژن اور ایبٹ آباد میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے حکومت نے سکول،ٹرانسپورٹ اور بازاروں میں میں کورونا وبا ء کی حفا ظتی تدا بیر پر سختی سے عمل درآمد کروارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح کا ماحول آج ہم نے مسجد میں دیکھا نما زی یہی پیغام آپ اپنے اپنے گھروں، گلی، محلوں اور بازاروں میں پہنچا ئیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ہمارا یہا ں آنے کاا مقصد صرف اور صرف یہی ہے جب تک ہم سب مل کر کو رو نا وبا ء کی حفا ظتی تدا بیر پر عمل کو یقینی نہیں بنا تے اس وقت حکومت اکیلے کو رو نا پر قابو پانے میں ناکام ہے۔انہو ں نے کہا کہ یہ کو ئی عا م بیما ری نہیں ہے بلکہ خطر نا ک بیما ری ہے اس سے بچنے کے لئے احتیا طی تدا بیر پر عمل سے ممکن ہے۔احتیا طی تدا بیر میں ماسک پہننا،ہا تھو ں کو با ر با ر دھو نا اور سماجی فاصلہ رکھنا۔ حکومت کا یہی پیغام ہے اوریہی حکومت کی پالیسی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کو رو نا کی شر ح میں مزید اضافہ ہوا تو مجبورا ایبٹ آباد میں لا ک ڈاؤ ن کر نا پڑے گا پہلے سے ہی غربت ہے اور مزید غربت میں اضافہ ہوگا اور غربت کی شرح 50 فیصد تک چلی جائے گی اگر لا ک ڈا ؤ ن سے ہم نے بچا نا ہے تو کو رو نا کی حفا طتی تدا بیر پر سختی سے عمل کر نا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ آج ہزارپہ ڈویژن کے تما م اضلا ع میں ڈپٹی کمشنرز،تحصیل لیو ل پر اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر ضلعی افسرا ن بھی مساجد میں جاکر علماء کرام کے ذریعے عوام کو کورونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدبیر کے حوا لے سے بتا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں