کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ایبٹ آباد پولیس کے تینوں جوان اللہ کے فضل و کرم سے صحت یاب ہو گئے ، ہیڈکنسٹیبل عبدالوحید ، ایف سی ماجد عباسی اور ایف سی تبارک عباسی بےنظیر ہسپتال ایبٹ آباد کے
آئسولیشن سے ڈسچارج کر دیے گئے دوبارہ لی گئی ٹیسٹ روپرٹ نیگیٹو آ گئی
Three Coronavirus policemen recovered in Abbottabad