ھزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8825تک پہنچ گئی۔

ھزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8825تک پہنچ گئی۔8370افرادنے کورونا وائرس کوشکست دے دی ۔246افرادکوروناوائرس کے باعث جاں بحق۔باخبر ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق ھزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد8825تک پہنچ گئی ھے۔جن میں سے8370افرادکورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ھوچکے ھیں۔ھزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس کے باعث246افراد جاں بحق ھوئے ھیں۔جاں بحق ہونے والوں میں ضلع ایبٹ آبادکے140ضلع بٹگرام کے18ضلع ہری پورکے46اور ضلع مانسہرہ کے42افراد شامل ھیں۔ھزارہ ڈویژن میں125870افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیئے گئے ھیں۔جن میں ضلع ایبٹ آباد کے 38608ضلع بٹگرام کے8819ضلع ہری پورکے28812ضلع کوہستان اپرکے6730ضلع مانسہرہ کے30606 ضلع تورغر کے3789ضلع کوہستان لوئرکے5802اورضلع کولئی پالس کے2704افرادشامل ھیں۔ھزارہ ڈویژن میں110932افرادکی رپورٹ کلیئر آئی ھے۔جن میں ضلع ایبٹ آبادکے34240ضلع بٹگرام کے8044 ضلع ہری پور کے25438ضلع کوہستان اپرکے5851ضلع مانسہرہ کے27638ضلع تورغرکے2920ضلع کوہستان لوئر کے5030اورضلع کولئی پالس کے1731افرادشامل ھیں۔ھزارہ ڈویژن میں6113افرادکی رپورٹ آناباقی ھے۔جن میں ضلع ایبٹ آباد کے1098ضلع بٹگرام کے216ضلع ہری پور کے1233ضلع کوہستان اپرکے726ضلع مانسہرہ کے503ضلع تورغر کے757ضلع کوہستان لوئر کے643اورضلع کولئی پالس کے937افراد شامل ھیں۔ھزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی موجودہ تعداد209ھے۔جن میں ضلع ایبٹ آباد کے45ضلع بٹگرام کے04۔ضلع ہری پورکے100ضلع کوہستان اپرکے03ضلع مانسہرہ کے48ضلع تورغرکے04ضلع کوہستان لوئرکے02اورضلع کولئی پالس کے03 افرادشامل ھیں۔ھزارہ ڈویژن میں 8370افراد کورونا وائرس کو شکست دیکرصحت یاب ھو چکے ھیں۔صحت یاب ھونے والوں میں ضلع ایبٹ آبادکے3085ضلع بٹگرام کے537ضلع ہری پور کے1995ضلع کوہستان اپرکے150ضلع مانسہرہ کے2335ضلع تورغر کے108ضلع کوہستان لوئرکے127اورضلع کولئی پالس کے33افراد شامل ھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں