کورونا وائرس کی تیسری لہر ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں پچھلے 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

ایبٹ آباد: کورونا وائرس کی تیسری لہر ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں پچھلے 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے،جانبحق ہونے والوں میں 3 مرد شامل ہے،جن میں محمد ابرہیم سکنہ بالاکوٹ ،محمد راشد سکنہ مانسہرہ ،عتیق الرحمن سکنہ کوہستان شامل ہیں ،ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ داخل مریضوں کی تعداد 80 ہےانتہائی تشویشناک حالت میں داخل مریض جن کو ICU میں رکھا گیا ہے ان کی تعداد 16 ہےایوب ٹیچنگ ہسپتال کی انتظامیہ مریضوں کو تمام تر سہولیات دینے کے لیے کوشاں ہیں عوام سے درخواست ہے کہ ہجوم والی جگوں پر جانے سے پرہیز کریں ماسک استعمال لازمی کرے۔

COVID-19 ATH updates

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں