ایبٹ آباد: ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر والدین اورطلبہ و طالبات کی جانب سے سردی کی چھٹیوں کےنوٹیفکیشن کی خلاف ورزی پر سکولز کے خلاف کاروائی
اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد نے نواں شہر دورے کے دوران فیوچر پبلک سکول کو بچوں کو سکول بلانے اور نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی پر سیل کیا۔
شہری سکولز سے متعلق اپنی شکایات سے ہمیں ضلعی کنٹرول روم پر مطلع کریں۔
ضلعی کنٹرول روم: 09929310553
DC Abbottabad closed school
DC Abbottabad