ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے قربانی کے جانوروں کے لیے بکرا منڈیوں کا قیام کر دیا

قربانی کے جانوروں کے لیے بکرا منڈیوں کا قیام
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناءاللہ عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کے لیے بکرا منڈیوں کے قیام کے حوالے سے میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد، ایس پی ہیڈ کواٹر، ایس پی ٹریفک/ ٹریفک وارڈن، ڈپٹی ڈی ایچ او، ٹی ایم او ایبٹ آباد، حویلیاں، لورہ، لوئر تناول، کینٹ نمائندوں، واسا، لائیو سٹاک، لوکل گورنمنٹ اور دیگر محکموں کے سربراہان اور نمائندوں نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں