نو نتعینات ڈپٹی کمشنرایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر نےرمضان سستا بازار ایبٹ آباد میں اشیاء خوردونوش کی فراہمی کا جائزہ

ضلعی انتظامیہ رمضان سستا بازاروں میں شہریوں کو مارکیٹس سے کم نرخوں پراشیاء خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد
ایبٹ آباد : نو نتعینات ڈپٹی کمشنرایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر نےرمضان سستا بازار ایبٹ آباد میں اشیاء خوردونوش کی فراہمی کا جائزہ لیا، دکانداروں سے بات چیت کی اور پرائس کنٹرول اور کورونا ایس او پیز کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ڈاکٹر مجتبی بھروانہ، ٹی ایم او ایبٹ آباد محمد افضل اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امین الحسن بھی انکے ہمراہ موجود رہے۔

DC visited sasta bazar

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں