ڈی آئی جی ہزارہ نے اختیارات کے ناجائز استعمال پرایس ڈی پی او شتیال اپر کوہستان، ڈی ایس پی امین خان کو معطل

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن قاضی جمیل الرحمن نے ایس ڈی پی او شتیال اپر کوہستان ڈی ایس پی امین خان کیخلاف موصول ہونے والی شکایات اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر ایکشن لیتے ہوئے ڈی ایس پی امین خان کومعطل کر دیا اور ڈی پی او لوئر کوہستان سلیمان خان کو ڈی ایس پی امین خان کیخلاف محکمانہ انکوائری کرنے کا حکم دیا اور یہ ہدایت دی کہ وہ صاف اور شفاف انکوائری کرکے جلد از جلد اپنی رپورٹ ریجن دفتر پیش کرے

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن قاضی جمیل الرحمن نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور شکایات پر ایس ڈی پی او شتیال اپر کوہستان امین خان کو معطل کر کے ڈی پی او لوئر کوہستان سلیمان خان کو انکوائری آفیسر مقرر کردیا

DIG Hazara suspended SDPO upper Kohistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں