ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ بار الیکشن عبدالستار خان 292 ووٹ لیکر صدر سردار سمیع الرحمن 295 ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری منتخب

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ بار الیکشن عبدالستار خان 292 ووٹ لیکر صدر سردار سمیع الرحمن 295 ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے سونیا کرن ایڈووکیٹ بلامقابلہ نائب صدر منتخب امبر مقصود بلا مقابلہ فنانس سیکرٹری منتخب شہاب الدین 192ووٹ لیکر ایڈیشنل سیکرٹری منتخب عادل ستار 252 ووٹ لیکر کلب سیکرٹری منتخب کامیاب ہونے والے ایگزیکٹو کمیٹی ممبران میں ماریہ بشیر حنا جاوید اقبال خان صائمہ سعید ذوالفقار کامیاب پولنگ کا سلسلہ ساڑھے آٹھ بجے سے دن تین بجے تک جاری رہا الیکشن کمشنر امجد ایوب اعوان ایڈوکیٹ کی سربراہی میں پولنگ ہوئی الیکشن پولنگ کو سکیورٹی پروف بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے گئے نائب صدر کے عہدہ پر مس سونیا کرن بلا مقابلہ منتخب ہوئی اور امبر مقصود بلا مقابلہ فنانس سیکرٹری منتخب جبکہ صدارت کے تین امیدوار مدمقابل رہے جن میں عبدالستار خان 292ووٹ لیکر پہلے نمبر پر جدون سردار حسیب احمد عباسی138ووٹ لیکر دوسرے نمبر شیر افضل خان جدون 131ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر جنرل سیکرٹری سردار سمیع الرحمن 295ووٹ سید وقاص خان جدون 166 وقاص نقوی 57 ووٹ لے سکے ایڈیشنل سیکرٹری محمد شہاب الدین خان192 ووٹ لیکر کامیاب سردار ارسلان ظفر 129 ووٹ حاصل کر سکے رحمت اللہ خان 189ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرکلب سیکرٹری عادل ستار خان 252ووٹ لیکر کامیاب ہوئےاور کامران اشرف 250ووٹ لے سکے اور ایگزیکٹو ممبران میں خنا جاوید اقبال خان360 ووٹ لیکر کامیاب قرار ماریہ بشیر360 ووٹ لیکر کامیاب قرار صائمہ سعید311ووٹ لیکر کامیاب قرار سید ذوالفقار علی شاہ 339 ووٹ لیکر کامیاب نے سالانہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے 2021.2022 کے الیکشن میں حصہ لیا الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق صبح آٹھ بجے سے تین بجے تک ووٹ کاسٹنگ کا سلسلہ جاری رہا رجسٹرڈ ٹوٹل ووٹ 661 جبکہ 528ووٹ کاسٹ ہوے کامیاب ہوئے والے امیدواران میں کامیاب قرار پائے نومنتخب عہداران نے تمام وکلاء کا شکریہ ادا کیا اور نو منتخب عہدیداران کو وکلاء نے مبارکباد دی

District Bar Abbottabad election
Abdul Sattar Khan elected President and Sardar Sami ur Rehman as General Secretary

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں