پرائیویٹ سکولز کی جانب سے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر سکول کھولنے پر ضلعی انتظامیہ کی کاروائی

پرائیویٹ سکولز کی جانب سے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر سکول کھولنے پر ضلعی انتظامیہ کی کاروائی
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I ماروی ملک نے کاروائی کرتے ہوئے کاکول اور سپلائی میں دی میسج سکول اور پرائم سٹار اکیڈمی انتظامیہ کو حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پرسیل کیا۔
حکومتی احکامات سے پہلے کسی بھی سرکاری سکول کو کھولنے کی اجازت نہیں ہے اور خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی یقینی بنائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں