کورونا وائرس سے خیبر پختون خواہ میں اور ایک اور ڈاکٹر شہید

کورونا وائرس سے خیبر پختون خواہ میں اور ایک اور ڈاکٹر شہید
شہداء ڈاکٹرز کی تعداد 48 ہوگئی
چارسدہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ڈاکٹر عزت خان کورونا سے شہید,پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
چارسدہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ڈاکٹر عزت خان پرنسپل میڈیکل افیسر گریڈ 19 میں تعینات تھے .پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
ڈاکٹر عزت خان کرونا وایریس کا شکار ہو کر گزشتہ 2ہفتوں سے حیات اباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں داخل تھے اور اج صبح خالق خقیقی سے جا ملے. پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
پشاور: ڈاکٹر عزت خان کی نماز جنازہ اج شام 4بجے کس کور مچنی نزد ریسٹ ہاؤس مہمند ایجنسی میں ادا کی جائے گی.پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

Doctor died due to covid-19
Coronavirus

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں