کورونا وائرس سے خیبر پختنخواہ میں ایک اور ڈاکٹر شہید

کورونا وائرس سے خیبر پختنخواہ میں ایک اور ڈاکٹر شہید
پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق کورونا وائرس سے شہید ڈاکٹروں کی تعداد 37 ہوگئی ہے
ڈاکٹر مظفر سید کورونا کے باعث سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے کرونا ائی سی وارڈ میں زیر علاج تھے۔
ڈاکٹر مظفر سید اینڈروکاینالوجسٹ تھے اور سول ہسپتال بری کوٹ میں بطور میڈیکل افیسر تعینات تھے
ڈاکٹر مظفر سید ایک ہفتے سے سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے ائی سی وارڈ میں داخل تھے اور اج صبح وفات پا گئے ہیں
ڈاکٹر مظفر سید کی نماز جنازہ اج ٹنڈو ڈاگ سوات میں ادا کی جائے گی ۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں