کرونا کی تیسری لہر ایک اور ڈاکٹر کرونا سے شہید

کرونا کی تیسری لہر ایک اور ڈاکٹر کرونا سے شہید
پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق خیبر پختون خواہ میں کرونا سے شہید ڈاکٹرز کی تعداد 52 ہو گئی.
ڈاکٹر قریش خان کرونا سے لڑتے لڑتے خود کرونا کا شکار ہو کر شہید ہو گئے.
ڈاکٹر قریش خان ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی سے ریٹائرد ہو کر پرایویٹ کلینک کرتے تھے.
ڈاکٹر قریش خان کرونا کا شکار ہو ایک ہفتے سے حیات اباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال پشاور کے کرونا ائی سی یو میں زیر علاج تھے اور اج 3بجے وفات پاگئے ہیں
جس کا نماز جنازہ آج رات بعد از نماز عشاء چناخیل چم ڈاگئی صوابی میں ادا کی جائے گئ .
خیبر پختون خواہ حکومت نے تا حال ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ ملازمین کو شہدا پیکیج نہیں دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں