ملک بھر میں ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے عمل میں 10 روز کا اضافہ کردیا: ‏الیکشن کمیشن

اسلام آباد: ‏الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے عمل میں 10 روز کا اضافہ کردیا گیا
تفصیلات کے مطابق ‏ ووٹوں کی تصدیق کا نیاشڈول بھی جاری کر دیا گیا، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری کر دیا
‏ ووٹروں کی تصدیق کا عمل اب 31 دسمبر 2021 تک جاری رہےگا،

‏ نادرا کی مدد سے بننے والی فہرستیں یکم فروری سے 20 فروری تک تیار کی جائینگی، الیکشن کمیشن

تیار فہرستوں پر اعتراضات کا 21 فروری 2022 سے 22 مارچ تک جائزہ لیا جائے گا، ا
دائر اعتراضات پر فیصلے 2 فروری 2022 سے 6 اپریل 2022 تک نمٹائے جائینگے،

‏ حتمی فہرستوں کی تیاری کا کام 19 اپریل 2022 سے 8 مئی تک جاری رہےگا،

تصدیق شدہ ووٹوں کی حتمی فہرست 9 مئی 2022 کو جاری کی جائے گی، الیکشن کمیشن

ECP extended the certification of voter list date

Election Commission of Pakistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں