بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ پر اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس

بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ پر اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس
وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پراعلی سطح ہنگامی اجلاس جاری ہے ۔اجلاس کوبجلی کی پیداوار ،ترسیل اور کھپت پرتفصیلی بریفنگ دی جارہی ہے ۔اجلاس میں لوڈشیڈنگ کے سدباب کےلئے جامع منصوبہ بندی پرتفصیلی غورہوگا۔ اجلاس میں وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب ،شاہدخاقان عباسی اور اعلی حکام بھی شریک ہیں ۔

Electricity Load shedding

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں