سروس ٹریبیونل نے سابقہ ڈی او ایبٹ آباد عابدہ شاہین 4 سال بعد کر دیا

ایبٹ آباد : سابقہ ڈی او ایبٹ آباد عابدہ شاہین سروس ٹریبیونل سے بحال عدالت نے 4 سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے عابدہ شاہین کو ڈی او کی سیٹ پہ بحال کیا گیا جنہیں 4 سال قبل محکمہ کی ملی بھگت سے جعلی کیس میں پھنسایا گیا تھا جس کی انکوائری کے بعد عابدہ شاہین کو معصوم پاتے ہوئے انہیں دوبارہ ڈی او تعلیم کی سیٹ پہ بحال کر دیا گیاتفصیلات کے مطابق سابقہ ڈی او تعلیم زنانہ عابدہ شاہین کو ان کی سیٹ پہ دوبارہ بحال کر دیا گیا سروس ٹریبیونل نے ان کے حق میں فیصلہ سنایا عابدہ شاہین پہ مبعینہ کرپشن کا چارج لگایا گیا تھا جس میں وہ بے قصور ثابت ہوئیں ہیںعابدہ شاہین دختر ایم ظہیر الدین احمد ایک ایمان دار اور فرض شناس آفیسر ہیں جنہوں نے سرکاری اسکولز سے تعلیم حاصل کر کے پبلک سروس کمیشن حاصل کیا تھا ان کی ایمان داری کرپٹ مافیہ کو کو چبھتی تھی جس وجہ سے ان کو پھنسایا گیا تھا

Ex- DO education reinstated

Abida Shaheen DO Female

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں