سابق صوبائی وزیر قانون علی افضل خان جدون کے بھائی وسیم خان جدون نماز جنا زہ آبائی گاؤں بانڈی ڈھونڈا ں قلند رآباد میں ادا کی گئی

سابق صوبائی وزیر قانون علی افضل خان جدون کے بھائی وسیم خان جدون حرکت قلب بند ہونے سے راولپنڈی میں انتقال کر گے جن کی نماز جنا زہ آبائی گاؤں بانڈی ڈھونڈا ں قلند رآباد میں ادا کی گئی جس میں سابق گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد خان،سابق ممبر قومی اسمبلی سردار فدا محمد، سابق ممبر ان ضلع کونسل کامران احمد ایڈوکیٹ،اسد خان جدو ن،سابق ممبر تحصیل کونسل نعیم لودھی،مسلم لیگ ن کے رہنما سردار عبدالرشید، سرکاری افسرا ن اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد میں شریک تھی۔بعد ازاں مرحوم کو آبئی قبر ستان میں سپر دخا ک کر دیاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں