ضلع سوات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کر نے والے ایف سی جوان کبیر خان پلاٹون 99 قوم مروت کی نماز جنازہ ایف سی ڈسٹرکٹ سوات میں ادا کی گئی. (DOFC SWAT) مخترمہ حنامنور

ضلع سوات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کر نے والے ایف سی جوان کبیر خان پلاٹون 99 قوم مروت کی نماز جنازہ ایف سی ڈسٹرکٹ سوات میں ادا کی گئی. (DOFC SWAT) مخترمہ حنامنور (PSP) اور ایف سی کے چاق وچوبند دستے نے شہید کو سلامی دی. ایف سی جوان کبیر خان کل رات ڈیوٹی کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے ہیں. جنازے میں ایف سی سوات کے آفیسر اور پاک آرمی کے آفیسروں نے شرکت کی اور شہید کے ایصال ثواب کیلئے دعا مانگی. اور شہید کو اپنے آبائی گاؤں روانہ کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں