ایبٹ آباد گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول طالبہ پروحشیانہ تشدد کرنے والی ٹیچرمعطل

یبٹ آباد کم سن طالبہ پر خاتون ٹیچر نے ظلم کے پہاڑ توڑ ڈالے بالو سے پکڑ کر زمین پر گھسیٹا لاتوں مکوں ا کے وار کرتی رہی کم سن طالبہ چیختی پکارتی رہی پاس کھڑی دوسری ٹیچر تماشہ دیکھتی رہی گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کریم پورہ میں خاتون ٹیچر کا کم سن طالبہ پر وحشیانہ تشدد
خاتون ٹیچر طالبہ کو بالوں سے پکڑ کر سکول کے باہر سے گھسیٹتے ہوئے سکول میں لے گئ سکول کے اندر لاتوں مکوں سے مارا پیٹا طالبہ چیخ و پکار کرتی رہی پاس کھڑی دوسری ٹیچر تماشا دیکھتی رہی ظالم ٹیچر کے تشدد سے کسی نے بھی کم سن طالبہ کو نہ بچایا

ایبٹ آباد گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول طالبہ پروحشیانہ تشدد کرنے والی ٹیچر کو معطل

ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فی میل کا طالبہ پر تشدد کا نوٹس
ایبٹ آباد تشدد کرنے والی خاتون ٹیچر کو معطل کر دیا گیا
ایبٹ آباد دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئ
ایبٹ آباد کمیٹی تین روز میں انکوائری رپورٹ دے گی

female teacher suspended in Abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں