بالاکوٹ کے مقام پر سیلفی بنانے کے دوران پاوں پھسل جانے سے دریا کنہار میں بہہ گئی لاش کی تلاش جاری

مانسہرہ. ملکنڈی بالاکوٹ کے مقام پر سیاح خاتون دریا کنہار میں بہہ گئی. عمراباد سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی خاتون سیفلی بنانے کے دوران پھسل کر دریا میں گر گئی تھی. لاش کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے
تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ سے آگے ملکنڈی کے مقام پر عمراباد ضلع سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی خاتون سیلفی بناتے ہوئے پائوں پھسلنے سےدریائے کنہار کی بے رحم موجوں میں بہہ گئی دریا میں ڈوبنے والی خاتون کی نعش کی تلاش جاری ہے

female tourists drowned making selfie in Balakote

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں