ایبٹ آباد ایف آئی اے کرائم سرکل ہزارہ کی کاروائی جعلی شناختی کارڈ بننے پر بانڈہ علی خان کی رہائشی خاتون سمیت ایک افغانی شہری کو گرفتار

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد ایف آئی اے کرائم سرکل ہزارہ کی خفیہ اطلاعات پر کاروائی جعلی شناختی کارڈ بننے پر بانڈہ علی خان کی رہائشی خاتون اور ایک افغانی شہری کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم 5 روزہ ریمانڈ پر ایف ای کے حوالے جبکہ خاتوں جیل روانہ کر دیا گیا

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کرائم سرکل ہزارہ نے خفیہ اطلاعات پر کاروائی کرتے ہوئے نادرا آفس سے افغان شہری اور پاکستانی خاتون کو گرفتار کرلیا ہے
افغانی شہری اسماعیل پاکستانی خاتون نگینہ بی بی کے ساتھ مل کر قومی شناختی کارڈ بنا رہا تھا۔
ملزمان کے خلاف تھانہ ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزم اسماعیل کا پانچ روز جسمانی ڈیمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا جبکہ ملزمہ کو جوڈیشل ڈیمانڈ پر جیل بھیج دیا

FIA Abbottabad arrested two person
NADRA ID CARD

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں