ایبٹ آباد ایف آئی اے سابئر کرائم کی بڑی کاروائی منی لاڈنرنگ اور سابئر کرائم میں ملوث آباد نے غیر ملکی نجیرا کے رہائشی ملزم گرفتار

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد ایف آئی اے سابئر کرائم کی بڑی کاروائی منی لاڈنرنگ اور سابئر کرائم میں ملوث ملزم گرفتار عدالت میں پیش تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر سابئر کرائم کے حوالے ملزم سے دوران تفتش سنسنی خیز انکشاف متوقع گزشتہ روز سابئر کرائم ایبٹ آباد نے غیر ملکی نجیرا کے رہائشی مارلکس ارچی کو گرفتار کیا غیر ملکی شہری نے ہری پور کے رہائشی راجہ نثاءاللہ سے کنینڈا آن لائن ویزہ کے نام ایک لاکھ 87 ہزارکا فراڈ کیا اس کے علاوہ ملزم نے گلیات نیشنل بنک سکنڈال میں منی لانڈرنگ میں ملوث رہا ہے ایف آئی اے سابئر کرائم کے مطابق ملزم 2017 میں پاکستان آیا اور اس کے بعد واپس نہیں گیا ملزم کے پاس موجود تمام دستاویزات جعلی ہیں ملزم سے مذید تفتیش جاری ہے اور ملزم آن لائن فراڈ کرنے والے گروہ کا حصہ ہے ایف آئی اے سابئرکرائم نے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ مختلف بنکوں کے نام پر ہونے والی کال پر کسی بھی قسم کی کوئی معلومات فراہم نہ کریں اس کے ساتھ بے نظیر انکم سپورٹ احساس پرواگرم اور دیگر انعام کا لالچ دے رہیں جو کہ سب فراڈ ہے ان لوگوں کو کسی بھی قسم کی معلومات اور رقم نہ دیں

FIA Cyber crime arrested

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں