گامی اڈہ امپائر روڈ پر بچوں کی گارمنٹس و جوتوں کے دوکان میں اگ سے کیبن جل کر خاکستر

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد مین گامی اڈہ کے قیریب امپائر روڈ پر بچوں کی گارمنٹس اور جوتوں کے دوکان میں اگ لگنے کی اطلاع زاہد انامی دوکانداروں کے کیبن جل کر خاکستر ہو گئے
کنٹرول روم ایبٹ آ باد کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر ٹیم نے بروقت پیچ گئی ان کے ہمراہ میڈیکل ٹیم اور ایمبولینس موقع پر پہنچ گئ ۔ریسکیو 1122ایبٹ آ باد کی ٹیم نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔
عینی شہادین کے مطابق اگ شارٹ سرکٹ کیوجہ سے لگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں