گلیات . ایوبیہ خانسپور کے مقام پر جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی۔

گلیات : ایوبیہ خانسپور کے مقام پر جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی۔

ریسکیو 1122 کنٹرول روم ایبٹ آباد کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر ویکل بمہ فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر پہنچی۔

جنگل میں آگ دور ہونے کے باوجود ریسکیو 1122کے فائر فائٹرز اور نے پیدل مسافت کرتے ہوئے آگ کے مقام پر پہنچ کر فائر فائٹنگ شروع کی۔

ریسکیو 1122کے فائر فائٹرز ،جی ڈی اے ڈپارٹمنٹ اور آئر فورس کے جوانوں نے بہترین انداز میں فائر فائٹنگ کرتے ہوئے فائر بیٹر اور دیسی طریقے سے کوچیوں کی مدد سے آگ پر قابو پانے میں مصروف۔
گلیات۔ ہوا زیادہ ہونے کی وجہ سے آگ ایک جگہ سے دوسری جگہ لگتی ہے جس پر صبح 8بجے سے آپریشن جاری ہے۔

ریسکیو 1122 کے بروقت رسپانس کی وجہ سے آگ کو پھیلنے سے بھی روکا جا رہا ہے،اور جنگلات کو اور قریب رہائشی علاقے کو بچایا جا رہا ہے۔

#Fire in Ayubia

#Galiyat

#Rescue1122

Fire on Ayubia Forest

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں