ایبٹ آباد، ہزارہ میں پہلا کورونا وائرس کا مریض جا بحق

ایبٹ آباد میں پہلا کورونا وائرس کا مریض دم توڑ گیا

ایبٹ آباد: کورونا وائرس کا مریض میجر ریٹائرڈ الیاس اسپتال میں دم توڑ گیا۔

اسپتال ذرائع : میجر ریٹائرڈ الیاس میں دو روز قبل کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر فیصل خانزادہ

کررونا وائرس کے شک پر ہسپتال میں داخل تھے ۔
ایبٹ آباد کے رہائشی ریٹائرڈ میجرالیاس صاحب انتقال کر گئےاللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.اللہ تعالی درجاحت بلند فرمائے۔امین

پاکستان میں ھفتہ کی رات تک کورونا کیسز کی تازگی ترین صورتحال
صوبہ۔۔ کیسز
پنجاب۔ 557
سندھ۔ 469
بلوچستان۔ 133
خیبر پختونخوا۔ 188
گلگت بلتستان۔ 111
اسلام آباد 39
آزاد کشمیر۔ 02

ہلاک اور صحت مند افراد
صوبہ ہلاک۔ صحت مند
پنجاب۔ 5۔ 5
سندھ۔ 1۔ 15
کے پی کے 2۔ 2
بلوچستان۔ 1۔ 1
گلگت۔ 1۔ 0
اسلام آباد 2۔ 2

کل متاثرہ افراد 1420
صحتیاب۔ 25
ہلاک۔ 12

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں