چترال کے علاقے وادی کیلاش کی جمینہ کیلاش قبیلے کی پہلی اور واحد خاتون ہے جوماسٹر ہولڈر لیڈی کانسٹیبل ہیں

چترال کے علاقے وادی کیلاش کی جمینہ کیلاش قبیلے کی پہلی اور واحد خاتون ہے جوماسٹر ہولڈر لیڈی کانسٹیبل ہیں
چترال کے سب سے قدیمی قبیلے سے تعلق رکھنے والی لیڈی کانسٹیبل جمینہ اپنے علاقے کی واحد خاتون ہیں جنہوں نے ایم اے پولیٹیکل سائنس میں کیا
وادی کیلاش کی 33 سالہ جمینہ کمیونٹی پولیسنگ میں اپنے علاقے کے لوگوں کے لئے مشعل راہ ہیں، خواتین کے گھریلو تنازعات، خودکشی کے واقعات کی روک تھام، مذہبی رواداری اور سیاحوں کی سیکیورٹی جیسے امور وہ کافی عرصے سے سر انجام دے رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں