اے ایف سی پرستان قریشی اور فوڈ انسپکٹر مریم جدون کے ہمراہقلندرآباد میں چھاپہ

ایبٹ آباد: اے ایف سی پرستان قریشی اور فوڈ انسپکٹر مریم جدون کے ہمراہقلندرآباد میں چھاپہ
زیادہ تر دوکاندار دوکانیں بند کر کے نو دو گیارہ ہو گئے
تفصیلات کے مطابق قلندآباد میں اے ایس سی پرستان قریشی اور فوڈ انسپکٹر مریم جدون کا قلندرآباد بازار میں چھاپہ مرغ کا گوشت فروخت کرنے والے،کریانہ مرجنٹ،بیکریوں،دودھ دہی فروخت کرنے والوں کو مراسلے جاری اور متعدد پر بھاری جرمانے،آئندہ خلاف ورزی کرنے پر جیل کی ہوا کھلانے کا عندیہ دے دیا،زیادہ تر دوکاندار دوکانیں بند کر کے نو دو گیارہ ہو گئے، اہلیان علاقہ نے محکمہ خوارک کی اس کاروائی کو سرہاتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ میں دو سے تین دفعہ چیکنگ کی جائے تا کہ منافہ خوروں اور غیر میعاری اشیاء فروخت کرنے والوں سے بچا جا سک

Food Deptt in action
Parstan Khan and Murryum fined shopkeepers in Qalanderabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں