ایبٹ آباد ہرنو کے قریب گاڑی پل سے نیچے گرنے سے چار افراد جاں بحق

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد ہرنو کے قریب ڈبل کیبن گاڑی پل سے نیچے جا گری، جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گٸےجبکہ ایک شخص شدید زخمی ہے

تفصیلات کے ،طابق پشاور سے آٸی مانیٹرنگ ٹیم کی ڈبل کیبن گاڑی ہرنو کے مقام پر پل سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں عامر سعید ۔افتخار حسین۔اور ایک دو معلوم شخص جان بحق ہو گٸے جبکہ ایک فرد زخمی ہے جن کو ریسکیو ون ون ٹو ٹو نے نظیر شہید ہسپتال منتقل کر دیا ڈاکٹرز کے مطابق دونوں زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہے،

Four died in road accident

Harno

Abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں