کورونا وائرس سے ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ایک دن میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے

کورونا وائرس کی دوسری بڑی لہر تیزی سے بڑ رہی ہے۔
کورونا وائرس سے ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ایک دن میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ترجمان اے ٹی ایچ
کورونا وائرس وارڈ میں داخل مریضوں کی تعداد 22 ہے جبکہ ICU میں انتہائی تشویشناک حالت میں داخل مریضوں کی تعداد 5 ہے
اب تک کرونا وائرس سے جانبحق ہونے والوں کی تعداد 140 ہو گئی ہے
ہزارہ کے عوام سے درخواست ہے کے کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ ہسپتال انتظامیہ
اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اور ماسک کا استعمال لاظمی کریں۔ ہسپتال انتظامیہ
مریضوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، ترجمان اے ٹی ایچ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں