مانسہرہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ پوٹھہ کے علاقے میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق. پریشر کم ہونے سے ہیٹر کی بندش سے گیس کمرے میں بھرجانے سے ناخوشگوار واقعہ رونما ہو ۔ جانبحق افراد میں گھر کا سربراہ محمد اویس اسکی بیوی اور ایک بچہ شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں