گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کا گلیات میں موجود سیاحوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ چھوڑنے کا حکم

ایبٹ آباد, گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کا گلیات میں موجود سیاحوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ چھوڑنے کا حکم,صوبائی حکومت کی جانب سیاحتی مقامات میں سیاحوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے , گلیات میں سیاحوں کی موجودگی کے حوالے سے اطلاعات ہیں جس پر گلیات کے کچھ ہوٹل اور ریسٹ ہاوس مالکان کو 24 گھنٹے کے اندر اپنی عمارتوں کو خالی کروانے کے احکامات دئیے جا چکے ہیں, گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ گلیات میں موجود سیاحوں اور صوبائی حکومت کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لانے کا اعلان کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں