سرکاری ملازمین کےلیئےبڑی خوشخبری حکومت خیبر پختونخواہ کے فنانس ڈیپارٹمینٹ کا31 جولائی کومتوقع عید الضحی کے موقع پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 27 جولائی کو ادا کرنے کا حکم ۔۔حکومت خیبر پختونخواہ نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا
good news for govt servants