سیاحوں کیلئے اچھی خبر

سیاحوں کیلئے اچھی خبر ملک سیاحتی مقامات بند ہونے والے لیکن ناران کاغان آج سے جاسکتے ہیں

تفصیلات کے مطابق تقربیاُ 5 ماہ کے طویل وقفے کے بعد سیاحتی مقام ناران کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ۔شاہراہ کاغان پر شدید برفباری اور گلیشیئرز کی وجہ سے گزشتہ سال 15 نومبر سے بند ہوگئی تھی۔
نیشل ہائی وے اتھارٹی نے بھاری مشینری استعمال کر کے 15 کلومیٹر طویل سڑک سے ایک ماہ کے دوران تمام رکاؤٹیں دور کردیں
اور ۔شاہراہ پر موجود چھوٹے بڑے 8 گلیشیئرزکو کاٹ کرراستہ بنایا گیا ہے۔راستہ کھلنے کے بعد نقل مکانی کرجانیوالے مقامی خاندانوں کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔ڈائریکٹر کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی محمد آصف کا کہنا ہے کہ ۔کورونا وائرس پھیلاو کے خطرے کے پیش نظر کی وادئ کاغان میں بھی 16 مئی تک سیاحت پر پابندی عائد ہے۔

Good news for Tourists
Naran Kaghan Road Opened for Tourists

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں