ہریپور کھلابٹ افغان مہاجرین کے دو گروپوں میں‌ تصادم 6 افراد جابحق .9 افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق ہریپور کھلابٹ افغان مہاجرین کے دو گروپوں میں‌ تصادم 6 افراد جابحق .9 افراد زخمی ہوئے
ڈی آہی جی ہزارہ قاضی جمیل کے مطابق 7 ملزمان گرفتار ہیں
دونوں افغان گروپ ہیں تحقیقات کر رہے ہیں ڈی آہی جی ہزارہ
دونوں گروپ کے درمیان تنازعہ بجلی کی بلینگ پر ہوا. ڈی آہی جی ہزارہ
ان میں چار ذخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں