ہری پور ہزارہ کے ایک اور سپوت نےوطن کی خاطر اپنی جان قربان دے دی

ہری پور ہزارہ کے ایک اور سپوت نےوطن کی خاطر اپنی جان قربان دے دی۔ شہید سید سجاد حسین شاہ ولد سید فرہاد شاہ( حاضر سروس پاک آرمی)کوئٹہ میں شہید ہوئے۔ جنکی نماز جنازہ آبائی گاؤں محلہ سید آباد TIP کالونی میں ادا کی گئی ۔اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں