ہزارہ موٹروے حویلیاں- تھاکوٹ سیکشن کا باقاعدہ افتتاح آج وزیر اعلی محمود خان نے کیا

مانسہرہ: وزیر اعلی محمود خان نے ہزارہ موٹروے حویلیاں- تھاکوٹ سیکشن کا باقاعدہ افتتاح کر دیا کیا

منصوبے کی تکمیل پر 133 ارب سے زائد کی لاگت آئی ہے حویلیان – تھاکوت موٹروے کی لمبائی 118 کلومیٹر ہے۔ اس
موٹروے کا یہ سیکشن حویلیاں، ایبٹ آباد، مانسرہ، شنکیاری اور تھاکوٹ کو آپس میں ملاتی ہے۔
حویلیاں -تھاکوٹ موٹروے علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لئے اہم منصوبہ ہے، محمود خان
اس موٹروے سے علاقے میں سیاحتی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا،
علاقے کے عوام کو معیاری سفری سہولیات میسر ہونگی، محمود خان
مانسہرہ: مشکل صورتحال کے باوجود تعمیر و ترقی کا سفر جاری رہے گا، محمود خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں