ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن، شیڈیول جاری

ایبٹ آباد: ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن، شیڈیول جاری، پولنگ 29 مئ کو ہوگی
چیئرمین الیکشن بورڈ ہاہیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملک آصف علی ایڈوکیٹ کی ایک پریس ریلیز کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 5 مئ ہے اور 6سے8 مئ تک کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی،امیدوار 10مئ کو کاغذات واپس لے سکیں گے اور 18 مئ کو امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کی جائے گی، جبکہ پولنگ ٢٩ مئ کو صبح آٹھ بجے سے تین بجے تک ہائیکورٹ بلڈنگ ایبٹ آباد بنچ میں ہو گی

high court bar election schedule announced

Abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں